Skip to main content

Day 9 - Tarbiyah Series

Day 9
1. Hadees of the day

فرمایا رحمت دوعالم صلعم نے کہ مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ...


2. Dua of the day 

3. Deed of the day 

فرمایا رسول اللہ صلعم نے کہ ہر نیکی صدقہ ہے ..

 نوٹ ( ہم سب زیادہ سے زیادہ نیکی کرنے کی کوشش کریں ..
راستہ سے کانٹا یا کوئی دوسری تکلیف دے چیز ہٹانا بھی صدقہ ہے ..)