Skip to main content

Day 8 - Tarbiyah Series


1. Hadees of the day

حضرت رسول اللہ صلعم نے فرمایا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ..
1. اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نھیں اور حضرت محمد صلعم اللہ کے بندہ اور اس کے رسول ہیں ..

2 .نماز قائم کرنا ..

3. زکوہ اداء کرنا ..

4 .حج کرنا ..

5. رمضان کے روزہ رکھنا ..
( بخاری ..مسلم. ترمذی.  نسائی) 

2. Dua of the day

غصہ کے وقت پڑھنے کی دعا ..

اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
میں اللہ پناہ لیتا ہوں مردود شیطان سے ..( بخاری)

3. Deed of the day

آدمی اور شرک و کفر کے درمیان ملانے والی چیز نماز کا چھوڑنا ہے.. ( مسلم   . مسند احمد)

نوٹ ـ ہم مسلمان ہیں اور ایک اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں ..تو ہر مسلمان پر روزانہ پنج وقتہ نماز پڑھنا ضروری ہے...