Skip to main content

Day 7 - Tarbiyah Series


1.  Hadees of the day

1  .حضرت رسول اللہ صلعم نے فرمایا کہ وہ شخص جنت میں نہ جائیگا جس کا پرڑوسی اسکی ایذاء و تکلیف سے محفوظ نہ ہو..  ( بخاری)

2. Dua of the day 

جب ہمیں کوئی چیز پسند آئے تو یہ 👇🏻👇🏻 دعا پڑھیں ..

ما شاءالله  لا قوة الا بالله 
جو اللہ چاہے ( وہی ہوتا ہے)  کوئی طاقت نھیں مگر اللہ کی مدد سے..( زاد المیعاد)

3. Deed of the day

قرآن و احادیث کے اندر " بسم اللہ " کی بڑی فضیلت آئی ہے ..

فرمایا حضرت محمد صلعم نے کہ گھر کا دروازہ بند کرو تو بسم اللہ کہو ..
چراغ گل کرو تو بسم اللہ کہو.
برتن دھوؤ تو بسم اللہ کہو.
کھانا کھاتے ..پانی پیتے ..وضو کرتے ..سواری پر سوار ہوتے اور اتر تے وقت بسم اللہ ...
پڑھنے کی ہدایت قرآن و احادیث میں بار بار آئی ہے.....

اس لئے آج سے  ہم سب  کوئی بھی اچھا کام کرتے وقت .
بسم اللہ الرحمن الرحیم  .پڑھ کر شروع کرنے کی عادت ڈالیں ..ان شاءاللہ اس کام میں خیر و برکتوں کے فیصلے ہونگے..