1. Hadees of the day
رسول اللہ صلعم نے فرمایا یہ بات کہ میں .. سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ وللہ اکبر ...
کہوں مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے.. ( مسلم)
2. Dua of the day
3. Deed of the day
رحمت دوعالم صلعم نے فرمایا کہ تم سچ کو لازم پکڑو کیونکہ سچ نیکی کی راہ دکھاتا ہے ..اور بیشک نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے.....
( اس لئے ہم سب ہمیشہ سچائی کے راستہ پر چلنا ہے اور ہمیشہ سچ بولنا ہے ..)