Skip to main content

Day 5 - Tarbiyah Series

1. Hadees of the day

کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہے وہ آگ میں داخل نہ ہوگا .

اور کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہ ہوگا..

( مسلم)

2. Dua of the day

اللهم عافني في بدني

اے اللہ میرے بدن میں عافیت ( صحت) عطاء فرما  .

3. Deed of the day

رسول اللہ صلعم نے فرمایا 

سچ بولنا آدمی کو نجات دیتا ہے اور جھوٹ بولنا آدمی کو ہلاک کردیتا ہے ..

( اس لئے آج سے ہم سب وعدہ کریں کہ ہم  سب آج سے ہمیشہ سچ بات کہینگے ..اور جھوٹ بولنے سے بچینگے ..ان شاءاللہ)