Skip to main content
1. Hadees of the day
حضرت محمد صلعم نے فرمایا کہ ساری مخلوق اللہ تعالی کی عیال یعنی ( کنبہ) ہے پس اللہ تعالی کے نزدیک ساری مخلوق میں سب سے زیادہ پسندیدہ انسان وہ ہے جو اسکی مخلوق کے ساتھ اچھا سلوک کریں. ( مشکوہ. شعب الایمان)
2 . Dua of the day
لا حول ولا قوة الا بالله
نہیں ہے کوئی طاقت اور نہیں ہے کوئی قوت مگر ساری طاقت و قوت اللہ ہی کی ہے..
( ابو داؤد)
3. Deed of the day
اللہ کے حبیب صلعم نے بیان فرمایا کہ جب تم گھر میں داخل ہو تو پہلے گھر والوں کو سلام کرو.. ( شعب الایمان)
یعنی.. اپنے گھر میں یا کسی دوسرے کے گھر میں یا کسی دکان میں یا آفس میں یا اپنی کلاس میں یا کسی بھی جگہ میں داخل ہو تو پہلے سلام کرو..