Skip to main content
1. Hadees of the day
حضرت رسول مصطفی صلعم نے فرمایا ..سارے مؤمنوں میں سب سے زیادہ کامل مؤمن ایمان کے اعتبار سے وہ آدمی ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ اچھے ہوں .( مشکوة)
2.Dua of the day
اللهم اعنا علي شكرك وذكرك وحسن عبادتك
اے اللہ ہمیں تیرا شکر ذکر اور اچھی عبادت کے لئے مدد فرما..
( السلسلہ الصحیحہ)
3. Deed of the day
اللہ کے رسول صلعم نے فرمایا کہ بات کرنے سے پہلے سلام کرو..
( ترمذی)
( یعنی جب بھی ہم کسی سے بات کریں کھر پر دکان پر باہر کلاس میں یا فون پر یا اپنے دوست و رشتہ داروں کو تو پہلے سلام کریں...)