Skip to main content

Day - 2 Tarbiyah Series


Hadees of the day
1.   رحمت دوعالم صلعم. نے فرمایا بلا شبہ تم میں سب سے بہترین لوگوں میں سے وہ آدمی ہے جو تم میں اخلاق کے اعتبار سے اچھا ہو . ( مشکوة)

( یعنی ہر ایک کے ساتھ چاہے وہ اپنا ہو یا پرایا ـ دوست ہو یا رشتہ دار ـ امیر ہو یا غریب ـ ہندو ہو یا مسلمان .
سب کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنے کی تعلیم اسلام ہمیں  سکھاتا ہے) .

2. Dua of the day.

سبحان الله العظيم يا حي يا قيوم .
اللہ کی ذات پاک اور عظمت والی ہے اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اے ہمیشہ قائم رہنےوالے .
( ترمذی)

3. Deed of the day:
حضرت محمد صلعم نے فرمایا  پاکی آدھا ایمان ہے ..
ہمیں چاہئے کہ ہم سب پاک و صاف رہیں ..
سب سے پہلے اپنے آپکو پاک رکھیں .. پھر اپنے گھر کو اپنے کمرہ کو اپنے اروس پڑوس میں . اپنے محلہ کو اور اپنے شہر کو پاک و صاف رکھنے کی کوشش کریں ..
( خاص کر عید الاضحی کے موقع پر اپنے گھروں کو اور اپنی گلی کوچوں کو پاک و صاف رکھنے کی کوشش کریں) ..