1. Hadees of the day
حضرت رسول اللہ صلعم. کا بیان ہے کہ اللہ تعالی کا اپنے بندوں سے ارشاد ہے کہ تم دوسروں پر خرچ کرتے رہو میں تم پر خرچ کرتا رہونگا .( بخاری و مسلم)
2. Dua of the day
ربنا آتنا فی الدنیا حسنة وفي الآ خرت حسنة وقنا عذاب النار .
اے ہمارے پروردگار ہم سب کو دنیا میں بھی بہتری عطاء فرما اور آخرت میں بھی بہتری عطاء فرما اور دوزخ کے عذاب سے نجات عطاء فرما ..
3. Deed of the day
ہمیشہ با وضو رہنا
مسلمان کی ایک شان یہ ہے کہ وہ ہمیشہ پاک و صاف اور باوضو ہوتا ہے..
حضرت رسول مصطفی صلعم نے ارشاد فرمایا کہ میرے امتی قیامت کے دن بلائے جائینگے تو وضو کے اثر سے ان کے چہرے ہاتھ اور پاؤں روشن اور منور ہونگے .. ( بخاری و مسلم)