بسم اللہ الرحمن الرحیم
والفجر . وليال عشر .
صدق الله العظيم..
محترم سامعین کرام..اور پیارے بچوں. جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ ذی الحجہ کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اس مہینہ کے پہلے عشرہ کی بیشمار فضیلت قرآن و احادیث کے اندر بیان کی گئی ہے...
یہ ذی الحجہ کا مہینہ اسلامی تاریخ کا آخری مہینہ ہے ..
اور ذی الحجہ کا مطلب حج والا مہینہ .. یعنی جس آدمی پر حج فرض ہوجائے وہ صرف اسی مہینے میں اپنے حج کی فرضیت کو انجام دے سکتا ہے..
اور اس کے ساتھ ساتھ قربانی والا محبوب عمل اسی مہینے کی دسویں تاریخ جسکو ہم عید الاضحی کے نام سے یاد کرتے ہیں.
ہر اس آدمی پر قربانی کرنا واجب ہے جو مسلمان ہو عاقل و بالغ ہو مقیم ہو اور صاحب نصاب ہو .
محترم سامعین کرام اور پیارے بچوں..
اللہ تعالی نے قرآن پاک میں عشرہ ذی الحجہ کے دس راتوں کی قسم کھاتے ہوے فرمایا ..والفجر . ولیال عشر .
قسم ہے فجر کی اور قسم ہے دس راتوں کی ..
اس آیت سے ہم سب اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان دس دنوں اور راتوں کی کتنی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے...
اور حدیث پاک کے اندر حضرت رسول اللہ صلعم ..نے بیان فرمایا
کہ
ما من ايام احب الي الله ان يتعبد فيها من عشر ذي الحجة
دنوں میں سے کسی دن میں بھی بندے کا عبادت کرنا اللہ تعالی کو اتنا محبوب اور پسندیدہ نھیں ہے جتنا کہ عشرہ ذی الحجہ کے دنوں میں عبادت کرنا محبوب اور پسندیدہ ہے .
يعدل صيام كل يوم منها بصيام سنة.
عشرہ ذی الحجہ کے ہر دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے.
وقيام كل ليلة بقيام ليلة القدر.
اور اسکی ہر رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے..
اور اسکے علاوہ ـ 9 ـ ذی الحجہ یعنی یوم عرفہ کی مستقل الگ فضیلت بیان کی گئی ہے...
حضرت ابو قتادہ رض سے روایت ہے کہ رحمت دوعالم صلعم ..نے ارشاد فرمایا میں اللہ تعالی کی ذات سے امید کرتاہوں کہ عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال گذشتہ اور ایک سال آئندہ ( کے صغیرہ گناہوں کا) کفارہ ہوجائیگا.....